Header Ads

ایک بار پھر شیخ سعد الدین خیرآبادی قدس سرہٗ (م:۹۲۲ھ) کے عرس مبارک میں شرکت کی غرض سے مخدوم گرامی مولانا حسن سعید صفوی، مولانا ذیشان احمد مصباحی، مولانا غلام مصطفیٰ ازہری، مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی، مولانا مجیب الرحمٰن علیمی، مولانا ناظم اشرف مصباحی اور مولانا طارق رضا قادری کی معیت میں خیرآباد حاضری ہوئی۔ فالحمد للہ علی ذالک۔ یہ آستانِ یار ہے صحنِ حرم نہیں جب رکھ دیا ہے سر تو اٹھانا نہ چاہیے







شیخ سعد الدین خیرآبادی قدس سرہٗ کے مزار کا حسین منظر



خیرآباد کے سفر میں مخدوم گرامی مولانا حسن سعید صفوی، مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی، مولانا ذیشان احمد مصباحی، مولانا غلام مصطفی ازہری، مولانا مجیب الرحمن علیمی اور مولانا ناظم اشرف مصباحی کے ہمراہ۔



شیخ سعد الدین خیرآبادی قدس سرہٗ کے مزار کا حسین منظر




شاہ صفی اکیڈمی کے بک اسٹال پر مجمع السلوک کا مطالعہ کرتے ہوئے۔



حافظ محمد علی خیرآبادی قدس سرہٗ (استاذ علامہ فضل حق خیرآبادی) کی تربت۔



ایک مجلس میں مولانا ضیاء الرحمٰن علیمی، مولانا ذیشان احمد مصباحی، مولانا مجیب الرحمٰن علیمی اور مولانا غلام مصطفیٰ ازہری کے ہمراہ۔



قطعۂ تاریخ وصال شیخ سعد الدین خیرآبادی قدس سرہٗ

No comments

Powered by Blogger.